اتہام الطاعۃ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - [ تصوف ] خطرات سے توبہ کرنا۔ (مصباح التعرف لارباب التصوف، 25)
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی کے لفظ 'اِتِّہام' کے ساتھ 'طاعت' سے ماخوذ طاعۃ لگایا گیا ہے۔
جنس: مذکر